ٹیگس - مزار شریف

iqna

IQNA

ٹیگس
مزار شریف
افغانستان کے مقامی خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے مرکزی شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں 32 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513916    تاریخ اشاعت : 2023/03/11

ایکنا تھران- دھماکے میں آئل کپمنی کی بس کو نشانہ بنایا گیا جسمیں چھ ہلاک اور تیرہ دیگر زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3513307    تاریخ اشاعت : 2022/12/07

تہران ایکنا- محرم‌الحرام افغانستان کے شہر مزار شریف میں خاص عقیدت سے منائی جاتی ہے جہاں بڑی تعداد میں لوگ امام حسین (ع) کے غم میں اشک عزا بہا کر عزاداری کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512448    تاریخ اشاعت : 2022/08/06

تہران(ایکنا) افغان شہر مزار شریف میں تین دھماکے اور کابل کی مسجد میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511938    تاریخ اشاعت : 2022/05/26

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکے کی ذمہ داری تکفیری تنظیم داعش نے قبول کرلی ۔
خبر کا کوڈ: 3511726    تاریخ اشاعت : 2022/04/21